اسٹیٹ بینک

بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روز کیلئے بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث آج سے اتوار تک بند رہیں گے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

حکومت تاجروں کو پارٹنرسمجھے، ریلیف و سہولیات دے‘لاہور چیمبر

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) تاجروں کے ساتھ محاذ آرائی کسی طرح بھی حکومت کے مفاد میں نہیں ، اس سے مزید مسائل پیدا ہونگے، حکومت صورتحال کی نزاکت کا ادارک کرتے ہوئے تاجروں کو اپنا پارٹنر سمجھے ، انہیں عزت مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

کراچی :گذشتہ مالی سال کے دوران سونے کی درآمدات میں 12.01فیصد کمی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) گذشتہ مالی سال کے دوران سونے کی درآمدات میں 12.01فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2020 کے دوران درآمدات کا حجم 11.627ملین ڈالر تک کم ہو مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) بینک دولت پاکستان نے شریعت سے ہم آہنگ خدمات کی رسائی اور حصہ بڑھانے اور مالی شمولیت میں اضافے میں اسلامی بینکاری ونڈوز (آئی بی ڈبلیو) کے نمایاں امکانات کے پیش نظر اسلامی بینکاری ونڈوز کے کام مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

پاکستان میں بڑی صنعتیں بحالی کی جانب گامزن ہیں،میاں زاہد حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا مزید پڑھیں

قربانی کے جانوروں

قربانی کے جانوروں کی آن لائن فروخت میں گذشتہ سال کے مقابلہ میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال قربانی کے جانوروں کی آن لائن فروخت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، کورونا وائرس کے خدشات سے تحفظ کیلئے لوگوں کی اکثریت آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن

عید کی مناسبت سے خریداری کرنے والے تاجر اچانک لاک ڈاؤن کے فیصلے سے لاکھوں روپے کے مقروض

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عید الاضحی کی مناسبت سے پیشگی خریداری کرنے والے تاجر حکومت کی جانب سے اچانک لاک ڈاؤن کے فیصلے سے لاکھوں روپے کے مقروض ہوگئے جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے فوری طو رپر فیصلے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3اگست کو ہو گی ۔ 7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار مزید پڑھیں

اقتصادی جائزہ رپورٹ

چاول کی پیداوار میں پانچ سال کے دوران 6 لاکھ ٹن اضافہ ہوا، اقتصادی جائزہ رپورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ 5 سال کے دوران چاول کی پیداوار میں 6 لاکھ ٹن سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2019-20ء کے مطابق مالی سال 2015-16ء کے دوران چاول کی پیداوار 69 مزید پڑھیں

گوشت کی برآمدات

گوشت کی برآمدات میں سات سال کے دوران 81.5 ملین ڈالر اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ سات سال کے دوران گوشت کی برآمدات میں 81.5 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مالی سال 2013-14ء تا 2019-20ء کے دوران گوشت مزید پڑھیں