انعامی بانڈز

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اگست کو ہو گی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اگست کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک ہزار مزید پڑھیں

بجلی کے پیداواری

سٹیٹ بنک سکیم کے تحت 6 کھرب، 36 ارب ،76کروڑ، 70 لاکھ روپے مالیت کے قرضہ جات ایک سال کیلئے موخر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کی کوششوں کے ضمن میں سٹیٹ بنک کے قرضہ موخرو ری شیڈول کرنے کی سکیم کے تحت اب تک 6 کھرب، 36 ارب ،76کروڑ، 70 لاکھ روپے مالیت مزید پڑھیں

بجلی کے پیداواری

بجلی کے پیداواری شعبہ میں مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملک میں بجلی کے پیداواری شعبہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 ء سے لیکرجون2020ء کے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

وفاقی وزیر نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے صنعت کاروں کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب سے کورنگی ایسوسی مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 8ہزار روپے کاریکارڈ اضافہ

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 8ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

امریکہ کواشیاء اورخدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.58 فیصد کی کمی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) امریکہ کواشیاء اورخدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.58 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں امریکہ کوپاکستان کی مجموعی مزید پڑھیں

ٹرانسمیشن لائن

مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں