ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی عروج پر، حالیہ ہفتے شرح میں 3.73 فیصد اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 3.73 فیصد رہی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں مزید پڑھیں

کوکنگ آئل

ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے دوران عمومی اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے دوران عمومی اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 کے پہلے 11 ماہ میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز

پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں 1.64 روپے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد /کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کو روکا جا سکے۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.4377ارب ڈالر ،چین 432.7 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.4377ارب ڈالر رہا ،چین 432.7 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا۔ بینک کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر استحکام ریکارڈ

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 20 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کر نے سے عوام پر3495ارب کا بوجھ پڑے گا’میاں خرم الیاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میںساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی7.50روپے فی یونٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عنایت حسین

ایکسپورٹرز معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں’ ڈاکٹر عنایت حسین

کراچی /لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین سے ملاقات کر کے ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ وفد میں چیئرمین محمد مزید پڑھیں