بجلی کی قیمت

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ک ے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست مزید پڑھیں

سولر پینل کی قیمتیں

ای سی سی کا نئے سولر صارفین سے خریدی جانیوالی بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیٹ میٹرنگ کے تحت سولر صارفین سے خریدی جانے والی بجلی کی قیمت کم کردی۔نئے سولر صارفین سے بجلی 27 روپے کے بجائے 10 روپے فی یونٹ خریدی جائے گی، مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارتی نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی۔ اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے مارچ کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں کا مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی کارحجان برقراررہا۔ اعدادوشمارکے مطابق 6مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1321روپے ریکارڈ کی مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔ وہ دبئی میں پاکستان قونصل مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔علی زیب دبئی میں پاکستان قونصل مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی کارحجان برقرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی کارحجان برقراررہا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق 6مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 11پیسے کااضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی مزید پڑھیں