لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )جولائی تا مارچ 9ماہ کے دوران گاڑیوں کی درآمد 150 فیصد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں 143 ارب سے زائد مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں۔صرف مارچ کے مہینے میں بیرون ممالک سے 27 ارب 66 کروڑ روپے مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں ۔
اشتہار
153
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








