پرائز بانڈ

750روپے والے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی

دیپال پور(ر پورٹنگ آن لائن) قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی جس میں پہلا انعام 15لاکھ روپے دوسرا انعام 5لاکھ روپے 3 انعامات اور9300روپے کے 1696انعامات نکلے گے۔