انعامی بانڈز 35

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو کوئٹہ میں ہو گی۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں