لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی ۔7500 روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کا ایک ،دوسرے انعام میں50 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
