750

750 سو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پندرہ اکتوبر کو اسٹیٹ بنک مظفر آباد میں ہو گی

عبدالحکیم (رپورٹنگ آن لائن )750 سو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پندرہ اکتوبر کو اسٹیٹ بنک مظفر آباد میں ہو گی اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام پندرہ لاکھ روپے .

دوسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے تین انعام جبکہ تیسرے انعام میں بارہ سو پچاس روپے کے 1696 , انعامات خوش نصیب افراد کیلئے مختص کئے گئے ہیں جو کہ تقسیم کیے جائیں گے یاد رہے کہ یہ سال رواں 2025 کی بالترتیب 104 ویں قرعہ اندازی ہو گی _