قرعہ اندازی 145

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی ۔ا س قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300 روپے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں