قرعہ اندازی 154

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہو گی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں