انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔