انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔