پرائز بانڈ

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل)15اپریل کو ہو گی۔

پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔