قرعہ اندازی 152

750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)17جنوری کو ہو گی۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں