احمدیار(ر پورٹنگ آن لائن) 40000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج یکم ستمبربروز منگل کو ہوگی.
قرعہ اندازی کاپہلا انعام -7کروڑ 50 لاکھ روپے دوسرا انعام 2 -کروڑ50 لاکھ روپے کے تین انعامات
تیسرا انعام پانچ لاکھ روپے کے1696 خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے ۔









