لاہور( رپورٹنگ آن لائن)40ہزار روپے مالیت کے پریمیم انعامی پرائز بانڈکی قرعہ اندازی کل( جمعرات)کوہو گی۔اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
اشتہار
152
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







