طالبان

31اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں حملے کرنے کا کوئی حق نہیں،طالبان

کابل( ر پورٹنگ آن لائن) افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں ڈرون سمیت کسی بھی قسم کے حملے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو کوتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ 31 اگست کے بعد افغانستان میں کوئی حملہ کرے گا تو اسے روکیں گے۔