اوکاڑہ
( شیر محمد)
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 منشیات فروش گرفتار کیئے گئےاور
منشیات فروشی کے 19 مقدمات درج ہوئے
کارروائی کے دوران 26 کلو چرس ، 02 کلو افیون برآمد
126 لیٹر شراب تحویل میں لے لی گئی
02 چالو بھٹیاں بھی موقع پر پکڑی گئیں
01 بدنام زمانہ منشیات فروش پولیس مقابلہ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہوا
منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہینگی
132









