اسد عمر 214

27مارچ کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، نکلو پاکستان کی خاطر ،اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ 27مارچ کو پریڈگراؤنڈاسلام آبادمیں تاریخ رقم ہونے جارہی ہے ، نکلوپاکستان کی خاطر۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے کارواں اسلام آبادروانہ ہوں گے ، پریڈگراؤنڈاسلام آبادمیں تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، پاکستان کی تاریخ میں27مارچ حقیقی آزادی کا دن بنے گا، نکلوپاکستان کی خاطر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں