شیخ رشید

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایک ٹوئٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات مزید پڑھیں

عارف علوی

خصوصی افراد مجھے اور اہلیہ کوبہت پیارے ہیں ، ہماری زندگیوں میں ان کو انتہائی اہمیت حاصل ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد مجھے اور میری اہلیہ کوبہت پیارے ہیں ، ہماری زندگیوں میں ان کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ ہفتہ کو ایک ٹوئٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

معیشت سنجیدہ معاملہ ،عطا تارڑ کی شاعری اور رانا ثنااللہ کی دھمکیوں سے ٹھیک نہیں ہوسکتی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر روز صبح اسمبلی نہ ٹوٹنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے،22کروڑ 70 لاکھ عوام کا ملک ہر روز ایک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی جانب سے حکومت کومذاکرات کی پیشکش کے بعد سیاسی ہلچل میں کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حکومت کومذاکرات کی پیشکش کے بعد سیاسی ہلچل کم ہو گئی ،تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی حکومتوں کی تحلیل کے حوالے سے آئندہ کا فیصلہ15 دسمبر کے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

دسمبر یا جنوری، جب بھی انتخابات ہوں گے تو نواز شریف آکر قیادت خود کریں گے’رانا ثناء اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے گی ،ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

عمران خان نے کچھ نہیں کرنا، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں گے وہاں انتخابات کرا دینگے’ اعظم نذیرتارڑ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا،عمران خان نے کچھ نہیں کرنا وہ اسمبلی بھی نہیں توڑیں گے ، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں مزید پڑھیں

محمد نوازشریف

قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف کا بیگم نجمہ حمید کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نوازشریف کا پارٹی کی سینئر رہنما ء بیگم نجمہ حمید کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک ہمدرد ، ہمیشہ ساتھ نبھانے والی مخلص بہن سے محروم ہوگیا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

29گولڈ میڈلز حاصل کرنے پر ڈاکٹر کی تصویر پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال میں آویزاں کرنے کا اعلان

لاہور، (زاہد انجم سے)پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار ایم بی بی ایس کے امتحان میں لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج (پی جی ایم آئی) کے ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک نے 29گولڈ میڈلز حاصل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کی انتخابات کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی نے انتخابات پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، انتخابی اصلاحات کیلئے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں، اسٹیبلشمنٹ نے خود غیر مزید پڑھیں