یورپ

امریکی پالیسیوں سے یورپ کو لاحق خطرات ،چینی میڈ یا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی صدر ایما نویل میکرون نے ابھی حال ہی میں امریکہ کا تین روزہ دورہ کیا ہے۔ میکرون کے دورہ امریکہ کا مقصد امریکی افراط زر میں کمی کے ایکٹ کے تحت یورپی کمپنیوں کو چھوٹ دلانا تھا۔ مزید پڑھیں

فزیکل انسپکشن کریں۔انسپکشن نہ کریں۔ڈی جی وسیکرٹری ایکسائز کے تین الگ الگ آرڈر”مارکیٹ” میں آگئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی طرف سے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے حوالے نئے SOPs جاری کر دیئے گئے ہیں۔ جن کے تحت قرار دیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

علماء کو مولانا فضل الرحمن کے بیان کی پر زور مذمت ،سول سوسائٹی کو سڑکوں پر آنا چاہیے ‘فیاض الحسن چوہان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تمام علماء کو مولانا فضل الرحمن کے بیان کی پر زور مزمت کرنی چاہیے،مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر سول سوسائٹی کو سڑکوں پر آنا مزید پڑھیں

عمران خان

پی ڈی ایم والوں کو میرے بیان سے غلط فہمی پیدا ہو گئی ، میرے سمجھانے سے شاید ان کو غلط پیغام چلا گیا ‘ عمران خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کو میرے بیان سے غلط فہمی پیدا ہو گئی ہے، میرے سمجھانے سے شاید ان کو غلط پیغام چلا گیا ہے ، ہم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، اتحادیوں نے عمران خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی مزید پڑھیں

شیری رحمان

پارلیمانی جمہوریت کیخلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت کیخلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے، انہوں نے ہمیشہ پارلیمانی جمہوریت کیخلاف ہرزہ سرائی کی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر وپاکستان مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے عوامی نمائندوں کے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے عوامی نمائندوں کی جانب سے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر کے امیدوار یاسر آفتاب کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

تفتیشی افسران کا شواہد نہ ہونے کا اعتراف ، علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔14صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریر کیا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ کا افغان ہم منصب کا فون، پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے افغان ہم منصب نے رابطہ کرکے کابل حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کے افغان ہم منصب مزید پڑھیں