پاکستان

پاکستان نے کالعدم تنظیموں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ نے پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے طویل عرصے تک دہشت گردی کا سامنا کیا ہے جس میں بڑے جانی نقصانات کا مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

ارشد شریف ازخود نوٹس؛ ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینئر صحافی ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جا مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عمران خان ،انکے خاندان کے کردار کشی کی کوشش مگر عزت وذلت دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے’فیصل جاوید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے خاندان کی بھرپور کردار کشی کی کوشش مگر عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت توانائی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لاہور مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیف الرحمان

مرتضی وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت ڈاکٹر سیف الرحمن نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلآخر ایم کیو ایم کا مطالبہ مان مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، معاشی حالات یہاں تک لانے میں عمران خان ذمہ دار ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں

اوورسیز یوتھ فورم

چینی فلم اور ٹیلی ویژن کے حوالے سے اوورسیز یوتھ فورم کا انعقاد

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس اور کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے چینی فلم اور ٹیلی ویژن کے حوالے سے “واچ ٹی وی اینڈ واچ چائنا” اوورسیز یوتھ فورم کا ورچوئل انعقاد کیا گیا۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کا خصوصی جے آئی ٹی کو ہر 2 ہفتے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر 2 ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ پیش مزید پڑھیں