چین

عالمی امور پر چین کی تجاویز کو بین الاقوامی برادری کی بھرپور حمایت حاصل ہے، سروے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں ۔وہ یہاں منعقدہ چین عرب ممالک کے پہلے سربراہ اجلاس اور چین خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں ۔ چائنا مزید پڑھیں

چین-مصر

نئے عہد میں چین-مصر ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے مقصد کے لیے مل کر کام کریں،چینی صدر

ریا ض (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے ریاض میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق صدرشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ موجودہ بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

محکمے میں بیرونی مداخلت بند کی جائے، سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز متحد۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے صوبائی سیکرٹری آصف بلال لودھی اور ڈائیریکٹر جنرل ڈاکٹر آصف طفیل نے محکمے کے سابق ای ٹی او مسعود بشیر وڑائچ کی محکمے کے اندر اور سرکاری امور میں بیجا مزید پڑھیں

فواد چودھری

ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے،بند کمروں میں فیصلے عوام کو قبول نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

بلوچستان ہائیکورٹ، اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم، رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں 5 مقدمات درج تھے۔ سینیٹر اعطم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کےلئے درخواست منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) کارسرکار میں مداخلت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 19 دسمبر تک ضمانت میں توسیع مل گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان کے ہر انتخاب میں عوام کا انتخاب عمران خان ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان حکومت پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر انتخاب میں عوام کا انتخاب عمران خان ہے۔ عمران خان کو نااہل کرنے کا خواب دیکھنے والے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی مزید پڑھیں