ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

سابق ای ٹی او کے خلاف احتجاج کیوں کیا۔آٹھ انسپکٹر ضلع بدر۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ سابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر مسعود بشیر وڑائچ کے خلاف اپنے دفتر کے اندر احتجاج کرنے والے 8 ایکسائز انسپکٹروں کو لاہور سے ضلع بدر کر دیا گیا ہے۔ مسعود بشیر کے خلاف احتجاج، محکمے میں ٹرانسفر مزید پڑھیں

درآمدی بل

حکومت درآمدی بل کم کرنے کیلئے میڈ ان پاکستان ،خریداری پر پکی رسید حاصل کرنے کی مہم شروع کرے ‘ حبیب الرحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمان زبیری نے کہاہے کہ حکومت درآمدی بل کم کرنے کیلئے میڈ ان پاکستان اور خریداری پر پکی رسید حاصل کرنے کی آگاہی مہم شروع کرے جس کیلئے مختلف شعبوں مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک ،خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر میں پیشرفت کی وجہ سے چینی سرمایہ کاری میں تیزی آنے کے امکانات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر میں پیشرفت کی وجہ سے چینی سرمایہ کاری میں تیزی آنے کے امکانات ظاہر ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیشل اکنامک زونز کے چیئرمین ایس مزید پڑھیں

کھلاڑیوں

کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں ،(آج)راولپنڈی ٹیسٹ کھیلنے کیلئے تیار ہیں، انگلش کرکٹ بورڈ

لندن/لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انگلش کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی صحت خراب ہونے کے بعد پاکستان کے ساتھ کل شروع ہونے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں ،(آج)جمعرات مزید پڑھیں

بابر اعظم

خواہش ہے پوری انگلش ٹیم صحتیاب ہوکر میدان میں اترے، بابر اعظم

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ امید ہے پیٹ کے انفیکشن سے متاثرہ انگلینڈ کے کھلاڑی جلد صحتیاب ہوں گے اور خواہش ہے کہ پوری مہمان ٹیم میدان میں اترے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام، زائرین کو عمرے کی تاریخ اور وقت کی پابندی کی ہدایت

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی محکمہ امن عامہ نے مسجد الحرام میں رش کی زحمت سے بچنے اور ضیوف الرحمن کو سہولت فراہمی کے پیش نظر عمرہ زائرین کو پرمٹ میں درج مقررہ وقت کی پابندی کرنے کی ہدایت کردی۔محکمہ امن عامہ مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

شہزادہ محمد بن سلمان کا دارالحکومت ریاض میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔نیا شاہ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2030 تک 12 کروڑ مسافروں کو سروس فراہم کرے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نئے اور مزید پڑھیں

روس

نیٹو یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرتا ہے تو ہماری فوج اس کا ہدف ہوگی، روس

ماسکو( رپورٹنگ آن لائن)روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ نیٹو کو پیٹریاٹ سسٹم کی فراہمی کییف کو روسی مسلح افواج کے لیے ایک جائز ہدف بنا دے گی۔سماجی رابطے کی ایپلی کیشن ٹیلی مزید پڑھیں