عارف علوی

تمام شہریوں کوبغیر کسی امتیاز اور بدنامی کے معیاری صحت کی خدمات فراہم کرنے کےلئے پر عزم ہیں،عارف علوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام شہریوں کو یکساں طور پر بغیر کسی امتیاز اور بدنامی کے معیاری صحت کی خدمات فراہم کرنے کےلئے پر عزم ہیں۔ ایڈز کے عالمی دن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

جوانوں میں ایڈز سے نمٹنے ، روک تھام اور علاج کیلئے شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ایڈز سے نمٹنے ، روک تھام اور علاج کیلئے شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، سب کو ایڈز سے جڑے بدنما داغ کا خاتمہ کا عہد مزید پڑھیں

گوگل ایپس

پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما اور متنازعہ ٹویٹ کے ملزم سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ متنازعہ ٹویٹ کے ملزم تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل جمعہ 2 دسمبر کو سماعت کرے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز پر جلد فیصلے کیلئے پی ٹی آئی کی نئی درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کی جانب سے دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن روکنے کے ہر حربے حکمرانوں کے گلے پڑیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگے تو کوئی ممبربیوقوف نہیں جواس کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز

پرائیویٹ بندہ کسی ہوٹل کے معاملے میں دخل نہ دے۔ ڈائیریکٹر ایکسائز کا مسعود وڑائچ کے خلاف دبنگ آرڈر۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور میں تعینات ہونے والے پہلے باقاعدہ ڈائیریکٹر محمد علی نوید نے چارج سنبھالنے کے اگلے ہی روز سابق ای ٹی او ایکسائز مسعود بشیر وڑائچ کے خلاف بڑا حکم مزید پڑھیں