ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر

وزیر اعظم سے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات ،پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ملاقات کی جس میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔

مریم اورنگزیب

بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے صوبے الگ وزارتیں قائم کریں، وزیر اطلاعات کی تجویز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات مریم اور نگزیب نے تجویز دی ہے کہ بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے صوبے الگ وزارتیں قائم کریں،2030ء میں پاکستان کی آبادی 26 کروڑ 30 لاکھ اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے کوئٹہ خود کش دھماکے کی ذمے داری قبول کرنا خطرناک ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے ملک میں حملوں کی ذمے داری قبول کرنا خطرناک مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

شہر میں تباہی کی واحد وجہ پیپلزپارٹی کی اجارہ داری ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ شہر تباہی کی واحد وجہ پیپلز پارٹی کی اجارہ داری ہے،پہلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں مشکلات کا سامنا ہے، اب عوام جماعتِ اسلامی کو منتخب کریں مزید پڑھیں

چین اور یورپ

چین اور یورپ نے مضبوط باہمی اقتصادی تعلقات قائم کیے ہیں، وزارت تجارت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کی وزارت تجارت نے چین – یورپی یونین اقتصادی و تجارتی تعاون سے متعلق جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ترجمان شو یو ٹینگ نے کہا کہ چین ، یورپ کے ساتھ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں چین کی اہم خدمات ، چینی دانشور

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)رواں سال دنیا بھر میں آنے والے بڑے موسمی واقعات سے ثابت ہوا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں دن بدن شدید ہورہی ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کو ترجیح دیا جانا مزید پڑھیں

لی کھہ چھیا نگ

چین لاؤس کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلوں کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، لی کھہ چھیا نگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے لاؤ س پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر مملکت تھونگلون سیسولیتھ سے ملاقات کی ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لی مزید پڑھیں

ڈسپلے سکرینوں

چین میں ڈسپلے سکرینوں کی سالانہ پیداواری صلاحیت 200 ملین مربع میٹر تک پہنچ چکی، وزارت صنعت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)2022 ورلڈ ڈسپلے انڈسٹری کانفرنس چین کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی ۔جمعرات کے روز وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذمہ دار نے اجلاس میں کہا کہ اس وقت چین میں ڈسپلےسکرینوں کی سالانہ پیداواری صلاحیت مزید پڑھیں

اولمپک گولڈن رنگ ایوارڈ

“اولمپک گولڈن رنگ ایوارڈ” چائنا میڈیا گروپ کے نام رہا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے لوزان ، سوئٹزرلینڈ میں “اولمپک گولڈن رنگ ایوارڈ” کی تقریب منعقد کی۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چائنا میڈیا گروپ کے چار پروگرامزاور منصوبوں نے بالترتیب “بہترین اولمپک مزید پڑھیں