'رانا مشہود احمد

عمران خان کیلئے پورا بندوبست کر رکھا ہے ،وہ آئے گا نہیں اگر آ گیا تو جائے گا نہیں’رانا مشہود احمد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے پورا بندوبست کر رکھا ہے ،وہ آئے گا نہیں اگر آ گیا تو جائے گا نہیں،پی ٹی آئی کے لوگ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

لانگ مارچ جب منزل پر پہنچے گا اصل تعداد اور حکمرانوں کی حالت تب دیکھنے والی ہو گی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستا ن تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام رانا ثنا اللہ کی گیدڑ بھبھکیوں سے ہرگز مرعوب نہیںہوں گے مزید پڑھیں

ٹائٹل پیج۔اصل سے کہیں زیادہ مالیت کا ٹینڈرکیوں دیا۔BOGپر انگلیاں اٹھنے لگیں

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پری نرسری سے 12 ویں جماعت تک کتابوں کے اور نویں دسویں جماعت کی پریکٹیکل کی کاپیوں کے سرورق کی چھپائی کا ٹینڈر اصل سے کہیں زائد مالیت کا دیاہے۔ جس مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

100 ، 1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) 100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے مالیت کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1000روپے مالیت کے 1199انعامات مزید پڑھیں

پرویز حنیف

حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر توجہ دے ‘ پرویز حنیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و سابق صدر لاہور چیمبر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نئی عالمی منڈیوں کی تلاش ،وہاںکے رجحانات اور ان تک رسائی کے مواقع مزید پڑھیں

ہنڈا

ہنڈاکے بعد سوزوکی نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سوزوکی کمپنی نے اپنی تمام موٹر سائیکلوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیاجس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگیا۔کمپنی کی جانب سے جاری نئی پرائس لسٹ کے مطابق مختلف ماڈل کی قیمتوں میں 15 تا 20 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان

بنگلا دیش کیخلاف بھارت کی جیت نے پاکستان کے اگلے مرحلے تک رسائی کے چانسز کو مزید مشکل بنادیا

ایڈیلیڈ (رپورٹنگ آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف بھارت کی جیت نے پاکستان کے اگلے مرحلے تک رسائی کے چانسز کو مزید مشکل بنادیا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میں مزید پڑھیں

فخر زمان

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فخر زمان انجری کا شکار ،حارث کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انکی جگہ محمد حارث کو پاکستان ٹیم میں شامل مزید پڑھیں