عمران اسماعیل

قوم وزیر آباد فائرنگ واقعے کی ایف آئی آر رد کرتی ہے، عمران اسماعیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام اب فیصلے سڑکوں پر کرلیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پوری قوم وزیر آباد میں فائرنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے عالمی برادری تعاون کرے، بلاول بھٹو

قاہرہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے، پاکستان کو شدید سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ، مسائل کے حل کیلئے عالمی برادری تعاون کرے ۔ امریکی ٹی مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 3 نومبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 5.295 ارب ڈالر،ملک میں سرمایہ کاری کاحجم 3.390 ارب ڈالرہوگیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس (آرڈی اے) کے زریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 5.295 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ آرڈی اے کے ذریعہ سمندرپارکستانیوں کی ملک میں سرمایہ کاری کاحجم 3.390 ارب ڈالرہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے چھٹی بار ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر کے اپنا ہی ریکارڈ بہتر کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے چھٹی بار ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر کے اپنا ہی ریکارڈ بہتر کرلیا۔ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیش پر فتح کے ساتھ پاکستان نے چھٹی بار ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی مزید پڑھیں

بابر اعظم

پی ایس ایل سیزن 8، بابر اعظم اور کراچی کنگز کی راہیں الگ ہونے کا امکان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں بابر اعظم اور کراچی کنگز کی راہیں الگ ہونے کا امکان ہے۔فرنچائز ٹیم گزشتہ ایونٹ میں مسلسل شکستوں سے دوچار ہوئی تھی، ڈائریکٹر وسیم اکرم کو بابر اعظم کو ڈانتے بھی مزید پڑھیں

ندا ڈار

پاکستان کی ندا ڈار ،بھارت کے ویرات کوہلی کو پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کی ندا ڈار اور بھارت کے ویرات کوہلی کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔پاکستان کی مزید پڑھیں

شاہینوں کو پیغام

لڑکوں! ہم خطرناک ہوچکے ہیں ہیڈن کا شاہینوں کو پیغام

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بنگلادیش سے فتح کے بعد شاہینوں کی حوصلہ افزائی کیلئے متاثر کن الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہاہے کہ لڑکوں! ہم خطرناک ہوچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر میتھیو کی کھلاڑیوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی شہیدوں کے خون کا بدلہ لیے بغیر فلسطینی چین سے نہیں بیٹھیں گے،حماس

غزہ ( رپورٹنگ آن لائن)فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس 18 سالہ شہید مصعب نافل کا سوگ منایا ہے اور کہا ہے کہ شہیدوں کا خون فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا باعث بنے گا۔ یہ خون اسرائیلیوں کہ ہمیشہ مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، انتونیو گوتریس

شرم الشیخ(رپورٹنگ آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مصر میں شروع ہونے والے شرم الشیخ کاپ27 سے خطاب میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں