عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کا کیا نام رکھیں گی؟ اداکارہ کی پرانی ویڈیو وائرل

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنی بیٹی کے نام کے حوالے سے بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔اپریل 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی مزید پڑھیں

فیروز خان

عدالت نے فیروز خان کی ماہانہ آمدنی سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان سے کراچی کی فیملی کورٹ نے ماہانہ آمدنی سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔کراچی کی فیملی کورٹ میں فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات اور حوالگی کے لیے مزید پڑھیں

سونیا حسین

پاکستان میں ٹرینڈ ہے فنکاروں کو معاوضہ وقت پر نہیں دیا جاتا، سونیا حسین

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سونیا حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبز میں یہ بہت ٹرینڈ ہے کہ فنکار کو وقت پر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔سونیا حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے اور فلم ٹچ بٹن مزید پڑھیں

پی سی ٹی بی

غیر قانونی منظوری،پیپر کی خریداری، کتابوں و ٹائٹل پیج کی چھپوائی سمیت دیگر ٹینڈرز مشکوک ہوگئے

شہبازاکمل جندران۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مینجنگ ڈائیریکٹر فاروق منظور نے 8 ہزار میٹرک ٹن پیپر کی خریداری، پرائمر جیکٹس سمیت پہلی سے بارہویں جماعت تک کی ٹیکسٹ بکس اور پریکٹیکل نوٹ بکس اور ان کے سرورق مزید پڑھیں

چائنہ میڈیا گروپ

چین ماضی اور حال سے ہم آہنگ جدید مستقبل کیلئے گامزن ہے، چائنہ میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم ایف ایم 98 کے زیر اہتمام منعقدہ ویبینارسے شرکاء کا خطاب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چائنہ میڈیا گروپ کے ایشین اینڈ افریقن پروگرامنگ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل آن شیاؤ یُو نے کہا ہے کہ چین کی جدید کاری پر پڑوسی ممالک، خطے اور پوری دنیا کیلئے بڑے ترقیاتی فوائد مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک پہلے ہی موسمیاتی تبدیلی کے بے مثال تباہ کن اثرات کا مشاہدہ کر رہے ہیں، وزیر اعظم

شرم الشیخ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک پہلے ہی موسمیاتی تبدیلی کے بے مثال تباہ کن اثرات کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے COPـ27 میں ”نقصانات اور نقصانات مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان پاک سعودی عرب تعلقات کی مضبوطی ، استحکام اور تعلقات میں بہتری کی دلیل ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد امیر محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان پاک سعودی عرب تعلقات کی مضبوطی ، استحکام اور تعلقات میں بہتری کی دلیل ہے،سعودی عرب کے ولی عہد دنیا کیلئے بھی ایک مضبوط مزید پڑھیں

پلوشہ خان

عمران خان ملک کو تباہ کرنے مشن ہے، عمران خان کہہ رہے ہیں اقتدارمیں رہنا ہی سیاست ہے ،پلوشہ خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہ کرنے مشن ہے، عمران خان کہہ رہے ہیں اقتدارمیں رہنا ہی سیاست ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے مظاہروں کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے تھا، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے مظاہروں کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے تھا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

وزیر آباد حملہ پر ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں ، مقدمہ میں تین نام درج کئے جائیں ،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیر آباد حملہ پر ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں ، مقدمہ میں تین نام درج کئے جائیں ، احتجاج پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے ہیں مزید پڑھیں