ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

رانا ثنا اللہ کے بیانات سے گورنرراج کی سازش کی بو آرہی ہے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے بیانات سے گورنرراج کی سازش کی بو آرہی ہے،امپورٹڈ حکومت عوام کے احتجاج سے گھبرا گئی ہے۔معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن

بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ، اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں، میتھیو ہیڈن

سڈنی ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے، اوپننگ جوڑی توڑنے مزید پڑھیں

بوم بوم آفریدی

بوم بوم آفریدی کا وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اپنا بیٹنگ انداز بدلنے کا مشورہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اپنا بیٹنگ انداز بدلنے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں (آج )پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی

سدنی (رپورٹنگ آن لائن) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سڈنی میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا جبکہ ٹی مزید پڑھیں

برطانیہ

ہم خلیجی ممالک کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات میں خوش قسمت ہیں،برطانیہ

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)مصر میں شرم الشیخ میں منعقد COP27 موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور ان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست میری لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

برسلز(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں