سراج الحق

سراج الحق کی پارلیمانی جماعتوں کو آئین کی بالادستی کے قیام سمت تین نکانی ایجنڈے پر مذاکرات کے آغاز کی دعوت

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تمام پارلیمانی جماعتوں کو آئین کی بالادستی کے قیام،انتخابی اصلاحات اور اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت ختم کرنے کے تین نکانی ایجنڈے پر مذاکرات کے آغاز کی دعوت دی مزید پڑھیں

عمران خان

میرے بیٹے بہت پریشان تھے،عمران خان کا حملے کے بعد انکشاف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین ،سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حملے کے بعد ان کا خاندان خصوصاً برطانیہ میں مقیم میرے بیٹے بہت پریشان تھے۔برطانوی ٹیلی ویژن کے اینکر پیئرز مورگن کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پولیس کی حفاظت اور سرکاری پروٹوکول میں پی ٹی آئی کارکنان کے سڑکیں بند کرنے سے عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سڑکیں بندکرنے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس کی حفاظت اور سرکاری پروٹوکول میں پی ٹی آئی کارکنان کے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی، ترجمان وزیر اعلی پنجاب کا دھرنا ختم کرنے ، کیمپ جاری رکھنے کا اعلان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دھرنا ختم کرنے تاہم کیمپ جاری رکھنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے لانگ مارچ کا استقبال کریں گے، رانا ثنا اللہ فوج اور پی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کا خطرہ ، زمان پارک کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کے خدشے کے پیش نظر زمان پارک کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل برانچ کی عمران خان پر ایک اورقاتلانہ حملے کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے فوجی قیادت اور اداروں پر سنگین الزامات کا معاملہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے فوجی قیادت اور اداروں پر سنگین الزامات پر حکومت نے مقدمات کے اندراج کےلئے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر مزید پڑھیں

شیری رحمان

دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق وسائل کی منصفانہ تقسیم کے عزم کا اعادہ کرنا ہو گا،شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینٹر شیری رحمان نے شرم الشیخ میں COP27 میں پاکستان پویلین میں ‘دی لاسٹ اینڈ دی ڈیمیجڈ’ کے عنوان سے سیشن میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو ماحولیاتی مزید پڑھیں

شازیہ مری

پاکستان میں خواتین کو بااختیاربنانا ہماری اولین ترجیح ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو بااختیاربنانا ہماری اولین ترجیح ہے ،متاثرہ افراد میں تقریباً 6 لاکھ 50 ہزار حاملہ خواتین کو زچگی سے متعلق سہولیات کی ضرورت ہے ۔ مزید پڑھیں

سید امین الحق

جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا ، سید امین الحق

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا۔ جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیرامین مزید پڑھیں