برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے392روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے مزید پڑھیں

شہباز شریف

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی گئی

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی عدالت کے جج نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے داماد عمران علی یوسف کو میل آن سنڈے کے پبلشر کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں جواب داخل کرنے اور مدعا علیہ کے اخراجات کی مزید پڑھیں

رمیز راجا

ورلڈکپ میں پاکستان آگے نکل گیا، بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں، رمیز راجا

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ز رمیزراجا نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے میلبرن کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹی 20 فائنل میں تمام کھلاڑی سوفیصدکارکردگی دکھائیں گے، بابر اعظم

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 فائنل میچ میں تمام کھلاڑی اپنا سوفیصد دیں گے، نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے دبا ﺅنہ لیں،تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

انگلش کپتان جوز بٹلر

پاکستان کی ٹیم خطرناک، امید ہے اچھا فائنل ہوگا، انگلش کپتان جوز بٹلر

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا،جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاداب خان

1992 ورلڈ کپ کی تاریخ دہرانا چاہتے ہیں، شاداب خان

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راﺅنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم 1992 ورلڈ کپ کی تاریخ دہرانا چاہتے ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے لیے بہت پرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس کا فیصلہ جاری ،متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دے دیا،تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس کا مزید پڑھیں

سزائے موت

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی،عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے واپسی ایک بار پھر موخر

لندن(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر موخر کر دی،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا، ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہفتہ کی مزید پڑھیں