شیخ رشید

غلطی کی گنجائش نہیں30نومبر تک آر یاپارہوجائےگا،شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ غلطی کی گنجائش نہیں30نومبر تک آر یاپارہوجائےگا، قوم مہنگائی سے مررہی ہے اور یہ ٹوپیاں بدل رہے ہیں،بے اختیار وزیراعظم 6ماہ میں 5بار فیصلہ لینے لندن جاتے مزید پڑھیں

ثانیہ، شعیب

ثانیہ، شعیب کی ایک ساتھ ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں اس پر مداحوں میں بھی چہ مگوئیاں ہورہی ہیں، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شعیب ملک کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آنا ہے،فواد چودھری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آنا ہے۔ زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد مزید پڑھیں

منشیات فروشی

حافظ آباد میں معصوم بچوں کے زریعے منشیات فروشی، پولیس سرپرست بن بیٹھی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ منشیات فروشوں نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔حافظ آباد کے مختلف علاقوں خصوصا” محلہ بہاولپورہ میں چھوٹے چھوٹے معصوم لڑکے لڑکیوں کے ذریعے منشیات فروشی عروج پر ہے۔ غربی علاقے کا شیلروالا گلہ اور افتخار ناظم والی گلی مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

”ڈومو ٹیکس ” جیسی عالمی نمائشوں میں بھرپور نمائندگی نا گزیر ہے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی موثر مارکیٹنگ اور برآمدات میں اضافے کیلئے ”ڈومو ٹیکس ” جیسی عالمی نمائشوں میں بھرپور نمائندگی نا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معیشت کی ترقی کیلئے روایتی طریقوں کو چھوڑ کر اصلاحات کی جانب گامزن ہونا ہوگا ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے روایتی طریقوںکو چھوڑ کر اصلاحات کی جانب گامزن ہونا ہوگا ،ٹیکسز کے نفاذ اور اسے اکٹھا کرنے کے طریق کار کوتبدیل مزید پڑھیں

اداکارہ صباء پرویز ن

مجھے سنجیدہ کردار زیادہ دیئے جاتے ہیں ،کامیڈی کردار ادا کرنے کی خواہش ہے ‘ صباء پرویز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکارہ صباء پرویز نے کہا ہے کہ فنکار کو اپنے فن کے ذریعے شناخت بنانی چاہیے اس لئے مجھے انٹر ویوز دینا اچھا نہیں لگتا۔ انہوںنے کہا کہ مجھے سنجیدہ کردار زیادہ دیئے جاتے مزید پڑھیں