عمران خان

6 ماہ قبل ہی پیشگوئی کردی تھی تبدیلی سرکار ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردیگی’عمران خان

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ قبل ہی پیشگوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکار ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردے گی۔پی ٹی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

آرمی چیف کا تقرر، صدر جو بھی قدم اٹھائیں گے اسے عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے صدر مملکت جو بھی قدم اٹھائیں گے اسے پارٹی چیئرمین عمران خان کی مکمل مزید پڑھیں

راجہ بشارت

لانگ مارچ کے دونوں حصوں کی مانیٹرنگ کیمروں کی مدد سے یقینی بنائیں’ راجہ بشارت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کے اجلاس میں راولپنڈی میں لانگ مارچ اور جلسے سے متعلق پی ٹی آئی قیادت اور مارچ منتظمین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور مزید پڑھیں

سیاسی صورتحال

اہم تقرری ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلایا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اہم ترین تقرری، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومت و اتحادی کی ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نےیکے بعد دیگرے مولانا فضل مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا،صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

ہمیں اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی اندیشہ نہیں ،ہم نے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں، ہم آن ٹریک ہیں،حکومت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ ہمیں اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی اندیشہ نہیں ہے ،ہم نے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں، ہم آن ٹریک ہیں، اگست 2018تا اپریل 2022حکومت کی جانب سے لئے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

سی او پی ڈی نظام تنفس کی بیماری،سالانہ 30لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کرانک ابسٹریکٹیو پلما نری ڈیزیز (سی او پی ڈی) نظام تنفس کی بیماری ہے جس میں سانس کی نالی کی سوزش، ورم، پھیپھڑوں کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

سیاسی صورتحال اور اہم تقرری،وزیر خزانہ کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملک کو مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کا معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم مزید پڑھیں