چینی صدر

چینی صدر کی تقر یر کا مر کز دنیا کی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہے،پا کستانی ما ہر

اسلام آ با د(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں ایشین ایکولوجیکل سولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے سی ای او شکیل رامے نے کہ ہےا کہ اگر ہم خوشحال ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں معاشی ترقی کو فروغ دینا ہوگا۔ مزید پڑھیں

ایشیا پیسفک

چینی صدر کے مطا بق ایشیا پیسفک کسی کا” بیک یارڈ” نہیں ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صد ر شی جن پھنگ نے ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے کامیاب تجربے کا خلاصہ بیان کیا ہے اور اس بات کی نشاندہی مزید پڑھیں

شازیہ مری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بچوں کی تعلیم وصحت کیلئے وظائف دے رہا ہے، شازیہ مری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہزاروں غریب خاندانوں کو بچوں کی تعلیم و صحت کے لیے وظائف دے رہا ہے۔ بچوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت کی تبدیلی کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے، تباہ حال معیشت اور گورننس اس ملک میں نئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں،آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں، آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

کلائمٹ چینج سے متاثر ممالک کے لیے فنڈ کا قیام، وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوپ 27 میں ازالہ جاتی فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی مزید پڑھیں

شیخ رشید

گوٹی پھنس گئی ہے جی کا جانا ٹھہر گیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

مفتی اعظم رفیع عثمانی

مفتی اعظم رفیع عثمانی سپرد خاک، نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی مرحوم کو دارالعلوم کراچی کورنگی سے ملحق قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مفتی محمد رفیع عثمانی جمعے (18 نومبر) کی شب طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عمران خان کا جلد انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں