پاکستان

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کالعدم دہشت گرد مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

آرمی چیف کا تقرر،وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو موصول ہونے کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

نواز شریف جن سے ناشتے منگواتے ہیں وہی ان کیخلاف گواہیاں دے رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جن سے ناشتے منگواتے ہیں وہی اب ان کے خلاف گواہیاں دے رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے مزید پڑھیں

لاہور موٹر برانچ

لاہور موٹر برانچ میں عوام کے لئے مخصوص 60 فیصد ونڈوز ختم کردی گئیں۔ پبلک پریشان

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لاہور ڈائیریکٹوریٹ ریجن سی موٹر برانچ میں عوام کو سہولیات بہم پہنچانے کے لئے متعین پانچ میں سے تین ایم آر ایز کے سٹاف کو آج صبح کام سے روک مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار عظیم ڈار

بالی وڈ نامور اداکار ارجن کپور کی پاکستانی گلوکار عظیم ڈار کے میوزک کی تعریف

لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار عظیم ڈار بھارتی اداکاروں کے ساتھ خوشگوار ملاقاتیں بالی وڈ کے نامور اداکار ارجن کپورنے گلوکار عظیم ڈار کے گانوں اور میوزک کی تعریف کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑ

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی ضمانت میں28 نومبر تک توسیع، طبی رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ان کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار مزید پڑھیں