شاہین آفریدی

اپنی مکمل فٹنس پر واپس آنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہوں ‘شاہین شاہ آفریدی

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی مکمل فٹنس پر واپس آنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن میچ فٹنس بالکل مختلف ہوتی ہے۔ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 98 ہوگئی

منیلا (رپورٹنگ آن لائن)فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہ کاریاں جاری ہیں جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 98 ہوگئی۔قومی ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق نصف سے زائد اموات سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں جبکہ اموات کی تعداد مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم

کینیڈین وزیر اعظم بھی ایران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا حصہ بن گئے

اوٹاوا (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی حکومت کے خلاف بیرونی طاقتوں میں انے والے دنوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے۔ اس امر کا اظہار گذشتہ روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اپنی اہلیہ سمیت ایرانی مظاہرین کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی اور یورپی یونین کا پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر غور

برلن(رپورٹنگ آن لائن)جرمنی اور یورپی یونین نے اس امر کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گرد قرار دیا جائے یا نہیں۔ یہ بات جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیر باک نے بتائی ہے۔جرمن وزیر مزید پڑھیں

عروہ حسین

میں اور فرحان ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے ہیں، چاہے ہمارے بیچ کچھ بھی ہوا ہو،عروہ حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ میں اور فرحان ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے ہیں، چاہے ہمارے بیچ کچھ بھی ہوا ہو۔ایک انٹرویو میں عروہ حسین نے کہا کہ میں اور فرحان، ہم دونوں مزید پڑھیں