مولانا عبدالغفور حیدری

ضدی بچہ فیس سیونگ کیلئے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہے،مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ضدی بچہ فیس سیونگ کے لیے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہے۔ایک بیان میں مولانا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے، طلال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے۔ اپنے بیان میں طلال چوہدری نے مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

فارن فنڈد فتنے نے آرمی چیف کو اقتدار بچانے کیلئے تاحیات ایکسٹینشن کی آفردی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈد فتنے نے آرمی چیف کو اقتدار بچانے کیلئے تاحیات ایکسٹینشن کی آفردی،ایک طرف ادب دوسری طرف گالی، دماغ کی خرابی اور فرسٹیشن ہے، عمران خان مزید پڑھیں

ٹائٹل کی چھپائی۔ریٹس میں بڑا گھپلا۔تین برسوں میں کئی سو گنا کا اضافہ کیا گیا

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پری نرسری سے 12ویں جماعت تک کتابوں کے اور نویں دسویں و 11ویں 12 ویں جماعت کی پریکٹیکل کی کاپیوں کے سرورق کی چھپائی کے ریٹس میں مبینہ بڑے گھپلے کا مزید پڑھیں

تجارت

پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے، پہلی سہ ماہی میں شمالی امریکا کے ممالک کوبرآمدات میں 7.60 فیصدکی مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گذشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گذشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں گذشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

بابر اعظم میچ وننگ پرفارمنس کے ساتھ واپس آئیں گے،شاہد آفریدی حمایت میں بول پڑے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں میدان میں آگئے۔شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

محمد رضوان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، محمد رضوان نے قوم سے دعاں کی درخواست کردی

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے دعاں کی درخواست کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں محمد رضوان نے کھلاڑیوں کے دفاع میں بات کی ۔اپنے بیان میں رضوان نے کہا مزید پڑھیں