چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے “نئے سفر پر چین اور دنیا” کے عنوان سے یورپ میں سیمینار کا انعقاد

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے “نئے سفر پر چین اور دنیا” کے عنوان سے سیمینار کا یورپی سیشن اور خصوصی ٹی وی پروگرام لندن میں منعقد ہوا۔منگل کے روز برطانیہ،جرمنی،ڈینمارک اور یونان سمیت دیگر یورپی ممالک کے نامور مزید پڑھیں

شیریں رحمان

سینیٹر شیری رحمان کی عمران خان کے مارشل لا لگانے کے بیان کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے مارشل لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت پسند سیاستدان اداروں کو مارشل لا لگانے پر نہیں اکساتا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عمران خان کا انقلابی لانگ مارچ نا اہل حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا’فیاض الحسن چوہان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کا انقلابی لانگ مارچ نا اہل حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا،مفرور نواز شریف اور اسکے درباری خود فیس مزید پڑھیں

احسن اقبال

وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران مختلف شعبوں میں مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہونگے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روز ہ سرکاری دورہ چین کے دوران مختلف شعبوں میں مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں مزید پڑھیں

عمران خان

حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے سفر کا آغاز کردیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

گوجرانوالہ میں عمران خان کے خلاف وال چاکنگ اشتعال دلانے کی کوشش ہے، شاہ محمود قریشی

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خارجہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں عمران خان کے خلاف وال چاکنگ اشتعال دلانے کی کوشش ہے، کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں۔فواد چوہدری کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم

دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے بات چیت میں سی پیک کو تقویت دینے پر خصو صی توجہ مرکو ز ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کو کئی چیلنجز کاسامنا ہے،پاکستان اور چین دوست اور شراکت دار کے طور پر ایک ساتھ کھڑے ہیں،دورہ چین کے دوران مزید پڑھیں

اسد عمر

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد طریقہ الیکشن ہیں،اسد عمر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے حکمرانوں سے الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد طریقہ الیکشن ہے، فوری انتخابات ملک کے لیے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ریڈزون کی توسیع ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان ہے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریڈ زون کی توسیع ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی مزید پڑھیں