رانا مشہود

سپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب کیس،رانا مشہود ودیگر کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیشن عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے موقع پر بیلٹ پیپر چھپانے اور پھاڑنے کے مقدمے میں لیگی رہنما رانا مشہود، سیف الملوک کھوکھر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ ایڈیشنل سیشن محمد مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ہیلتھ پراجیکٹس فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے ہیلتھ پراجیکٹس فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی، سرکاری ہسپتالوں کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کیلئے قابل عمل پلان طلب کر لیا، وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت احمق، معاشی ٹیم الجھن کا شکار ہے، ان کی سیاست دفن ہو چکی، فواد چودھری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم الجھن کا شکار ہے اور ان کی سیاست دفن ہو چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں فواد چودھری نے مزید پڑھیں

نیپرا

بلیک آوٹ کے دوران بجلی بروقت بحال نہ ہونے پر این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ جرمانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) نیپرا نے بلیک آٹ ہونے کے دوران بجلی بروقت بحال نہ ہونے پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی)پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ستمبر 2021 میں جامشورو گرڈ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور ، عدالت کا صوبائی وزیر کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے مزید پڑھیں

شیخ رشید

اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے،عمران کی کال ناگزیر اورتاخیرکی گنجائش نہیں ، شیخ رشید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سائفر جہاں بھی گیا محفوظ ہے، گھبرائیں نہیں، عمران خان کے پاس کال دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت حاضری سے مستقل استثنا مل گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں پانچ گنا اضافہ کر دیا، امداد کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا گیا، یو این حکام کے مطابق صورتحال مزید پڑھیں

شادا ب خان

مجھے ہیمسٹرنگ اسٹرین کا سامنا کرنا پڑا ہے ، زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے، شادا ب خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے ہیمسٹرنگ اسٹرین کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن یہ زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں شاداب خان نے کہا کہ لمبا سفر کرنا مزید پڑھیں

معین علی

لاہور کے کھانوں نے تھوڑا مایوس کیا، کراچی کے کھانے شاندار تھے، معین علی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہاہے کہ لاہور کے کھانوں نے تھوڑا مایوس کیا، کراچی کے کھانے شاندار تھے تاہم پاکستان کے دورے کو یاد گار قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور مزید پڑھیں