اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آبپارہ میلوڈی روڈ کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

استعفوں کی منظوری، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) استعفوں کی منظوری متعلق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسپیکر کو ہدایت دے وہ استعفے منظوری سے متعلق مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کام کر رہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں اور عمران مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

پابندی کے باوجو دتبادلے۔الیکشن کمیشن نے ڈی جی ایکسائز کوآرڈر واپس لینے کا حکم دیدیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے جمعرات 4 اکتوبر 2022 کو صوبے بھر میں 10 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹروں کے تبادلوں کا حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دوحہ لندن چلی گئیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دوحہ لندن چلی گئیں۔ مریم نواز نے لندن روانگی سے قبل دادا، دادی اور والدہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت ہمیں ہر روز جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہی ہے،جھوٹے مقدمات سے ہمیں ریلیف مل جاتا ہے،حلیم عادل شیخ

حیدرآباد (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہمیں ہر روز جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہی ہے،جھوٹے مقدمات سے ہمیں ریلیف مل جاتا ہے۔ حلیم عادل شیخ نے عدالت کے مزید پڑھیں

بابر اعوان

توہین الیکشن کمیشن نوٹس، عمران خان کی پٹیشن پر لارجر بینچ تشکیل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن نوٹس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آئینی پٹیشن کی سماعت کے لیے لارجر بینچ بنا دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں