سندھ ہائیکورٹ

کے ایم سی عمارت پر قبضہ،ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے ختم نہ کروانے پر ایڈمنسٹریٹرکےایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے تعلقات اہم موڑ پر ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں تعینات امریکی سفیر نکولس برنس نے وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے نکولس برنس کو عہدہ سنبھالنے کی مبارک باد دیتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

چین

مونٹی نیگرو اور چین کے خوشگوار تعلقات کا روشن مستقبل

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) مونٹی نیگرو کے صدرمائیلو ڈیوکانوویک نے حال ہی میں سی جی ٹی این کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ مونٹی نیگرو اور چین کے درمیان روایتی دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، ADR کی آڑ میں بڑی جعلسازی بے نقاب۔انکوائری شروع۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ADR کے نام سے ایک ایسا عمل جاری ہے جس کو کسی قانون، ضابطے، پالیسی یا نوٹیفکیشن کی سپورٹ حاصل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق 11 جنوری 2022 کو مزید پڑھیں

چین، غربت

چین، غربت کے خاتمے میں حاصل کردہ کامیابیاں تسلسل کے ساتھ مضبوط ہورہی ہیں، رپورٹ

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چین کی وزارتِ دیہی امور و زراعت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں غربت سے نجات پانے والے علاقوں میں مقامی خصوصیات کی حامل صنعتیں تیزی سے آگے بڑھ رہی مزید پڑھیں

انڈونیشیا اور چین

انڈونیشیا اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون بہتر سے بہتر ہوتا جائے گا، انڈو نیشین صدر

جکا رتہ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے حال ہی میں سی جی ٹی این کو دیئے گئےخصوصی انٹرویو میں کہا کہ انکی ںظر میں صدر شی جن پھنگ ایک ایسے رہنما ہیں جو عوام سے محبت کرتے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دے دی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب مزید پڑھیں

شیخ رشید

اداروں سے کوئی جھگڑا نہیں ،عمران خان سے بیٹھ کر بات کریں، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے بیٹھ کر بات کریں اداروں سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں