وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب نے شیخوپورہ میں 8 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے شیخوپورہ کے نواحی گائوں میں 8 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران نیازی سے بڑا فراڈ ذہن سازشی جھوٹا فریبی دھوکے باز شخص کبھی نہیں دیکھا ‘ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی اس سے زیادہ گھٹیا اور قابل مذمت اور کوئی بات نہیں ہو سکتی کہ مریم نواز کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے این آر او ملا ہے، مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

پاکستان لڑائیوں اور اختلافات کا متحمل نہیں ہو سکتا، قوم کو ایک ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان لڑائیوں اور اختلافات کا متحمل نہیں ہو سکتا، قوم کو ایک ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ،جس نے پارلیمان سے باہر کا راستہ چنا مزید پڑھیں

اسلم اقبال

لانگ مارچ کا اعلان ہونے سے پہلے ہی امپورٹڈ سرکار پر لرزہ طاری ہے’اسلم اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان ہونے سے پہلے ہی امپورٹڈ سرکار پر لرزہ طاری ہے۔سازش کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے مانع اغراق محصولات (ترمیمی) بل 2022 اور ریلوے (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی نے مانع اغراق محصولات (ترمیمی) بل 2022 اور ریلوے (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دیدی جبکہ وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور ڈالر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عمران خان کے بیانیے سے پہنچنے والے نقصان کے اثرات دہائیوں تک برداشت کرنے پڑینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے پوری خارجہ پالیسی اور سفارتی آداب کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ، ملک کو مزید پڑھیں

شرجیل انعام

عمران خان مسیحا نہیں فراڈیا ہے،لیکس سے ثابت ہوگیاہے عمران خان کرسی کی لالچ میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ،سرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات ومانس ٹرانزٹ شرجیل انعام نے کہاہے کہ عمران خان مسیحا نہیں فراڈیا ہے،لیکس سے ثابت ہوگیاہے کہ عمران خان کرسی کی لالچ میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔عمران خان کی تیسری مزید پڑھیں

عطا تارڑ

(ق)لیگ کے موجودہ برطانیہ کے صدر احسن گھرال نے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا، عطاء تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ (ق)لیگ کے موجودہ برطانیہ کے صدر احسن گھرال لاہور ہائی کورٹ کے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلئے اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کے مزید پڑھیں