حافظ طاہر محمود اشرفی

ہمیں حضورۖکی سیرت پر عمل کرتے ہوئے متاثرین سیلاب کی مدد کرنی چاہیے،حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ربیع الاول اور ولادت نبی کریمۖکی مناسبت سے حضور ۖ کی سیرت طیبہ کے حوالے سے تمام مسلمانان مزید پڑھیں

خرم دستگیر

مخلوط حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے بعد اگلے سال اکتوبر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائے گی، خرم دستگیر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش مزید پڑھیں

وزیر دفاع

عمران خان اداروں کی غیر جانبداری سے تکلیف ہورہی ہے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ آڈیولیکس سے عمران خان کابیانیہ پوری قوم کے سامنے عیاںہوگیاہے،عمران خان کو اداروں کی غیر جانبداری سے تکلیف ہورہی ہے ،ہمیں آڈیو لیک کے حوالے سے شک نہیں، آڈیواگرجعلی ہیں توعمران مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی /اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔سینئر سول جج غلام اکبر کی جانب سے جاری حکم مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

شہبازشریف

تباہ کن زلزلہ ،8اکتوبر کا دن تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8اکتوبر کا دن ہماری ملکی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے جو 2005ء زلزلہ کی دل دہلادینے والی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

آڈیو لیکس معاملہ ، عمران خان معافی مانگنے کے بجائے احتجاج کے حلف لے رہے ہیں ، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد عمران خان کو اپنے بیانیے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے تھی لیکن وہ معافی مانگنے کے بجائے مزید پڑھیں

چین

چینی اور امریکی دونوں عوام کی خواہش “تعاون” ہے ، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ نیوز بریفنگ میں امریکی خارجہ پالیسی ایسوسی ایشن کی چین میں امریکہ کے لیے کاروباری مواقع سے متعلق جاری حالیہ رپورٹ کے حوالے سے سوال کا جواب مزید پڑھیں

بیدو نیویگیشن انہانسمنٹ سسٹم

چین کے بیدو نیویگیشن انہانسمنٹ سسٹم کے ایس 5/ایس 6 ٹیسٹ سیٹلائٹ کی لانچنگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے بحیرہ زرد میں سمندر سے لانچ ہونے والے کیریئر راکٹ لانگ مارچ 11 کا استعمال کرکے بیڈو نیویگیشن انہانسمنٹ سسٹم کے کم مدار میں گھومنے والےایس 5 / ایس مزید پڑھیں

چین

چین نے ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی مسلسل ترقی کے ساتھ ، ترقی پذیر ممالک کے لئے مزید عملی اور مزید پڑھیں