علی امین گنڈا پور

لانگ مارچ، علی امین گنڈا پور،نامعلوم شہری کی بندوقوں کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اور نامعلوم افراد کی مبینہ بندے اور بندوقوں کی مبینہ آڈیو سامنے لے آئے۔وفاقی وزیر مزید پڑھیں

شازیہ مری

عالمی برادری کو پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے دوچار افراد کی مدد کرنے کی ضرورت ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اوراٹیلین ایجنسی فار ڈویلپمنٹ کارپوریشن (اے آئی سی ایس ) نے موسمیاتی تبدیلی، سماجی شعبے کے امور، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کی تعمیر نو کے حوالے مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

بھارت عمران خان کی آئی ایس آئی اور فوج کو دی گئی دھمکیوں کا جشن منارہا ہے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت عمران خان کی آئی ایس آئی اور فوج کو دی گئی دھمکیوں کا جشن منارہا ہے،سیاست میں مذاکرات کا آپشن ہمیشہ رہتا ہے،مذاکرات سیاست دانوں مزید پڑھیں

موٹر رجسٹرنگ اتھارٹی

نیو رجسٹریشن ہو یا تبدیلی ملکیت گاڑی کی فزیکل انسپکشن لازمی، موٹر رجسٹرنگ اتھارٹی لاہور کا حکم۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ موٹر رجسٹرنگ اتھارٹی ون لاہور تجمل حسین نقوی نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ ریجن سی لاہور کے کمپیوٹر پروگرامر و ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹرکو مطلع کیا ہے کہ دی پراونشل موٹر وہیکلز آرڈیننس 1965 کے سیکشن مزید پڑھیں

دعا بھٹو

خاتون رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کیلئے درخواست دائر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی کی فیملی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے بیٹے کی حوالگی اور اس کا سربراہ مقرر کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی،دعا بھٹو کی جانب سے درخواست مزید پڑھیں

شیخ رشید

راولپنڈی پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کو نفری دینے سے انکار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پولیس نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو روزنامچے میں اندراج اورنفری دینے سے انکار کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی مزید پڑھیں

شیریں رحمان

عوام باشعور ہیں، اگر کچھ غلام ہے تو وہ عمران خان کی سوچ اور سیاست ہے،شیریں رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے عمران خان کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کا مقصد ہے مجھ سے ڈیل کرو اور اقتدار کی کرسی پر بٹھاﺅ،سوشل میڈیا اکاﺅنٹ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن کا اعلان کر دے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رہنما مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ 31دستمبرتک تبدیل کئے جائیں گے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ 10، 50، 100 اورایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے کرنسی نوٹ 31دستمبرتک تبدیل کئے جائیں گے، اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ ہے شہری 31دسمبر2022 تک 10 ، مزید پڑھیں