عمران خان

ملک کے وزیراعظم کا باہر جاکر بھیک مانگنا عوام کیلئے باعث شرم ہے،عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کا باہر جاکر بھیک مانگنا عوام کیلئے باعث شرم ہے، پاکستان غلامی کیلئے نہیں بنا تھا، فلاحی ریاست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی، سینیٹر سیف اللہ مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل جو سائن کرکے آگئے ہیں وہ شرائط اسحاق ڈار کو ماننی پڑیں گی’ سابق وزیر خزانہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا روپے کو اوور ویلیو رکھنا معیشت کے لیے ٹھیک نہیں ہے،وزیر خزانہ جو کہہ رہے ہیں زمینی حقائق یہ نہیں ہیں وہ بہتر نہیں جانتے موڈیز مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے392روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے232روپے فی درجن رہی۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

“دی لیجنڈ آف مولا جٹ “کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کا خصوصی شوز سےاکٹھی ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)”دی لیجنڈ آف مولا جٹ “کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بڑا اعلان فلم کے خصوصی شوز سے اکٹھی ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کو دی جائے گی تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری میں ریلیز مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا جرمنی کا سرکاری دورہ مکمل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کی دعوت پر 6اور 7 اکتوبر2022 کو جرمنی کا سرکاری دورہ کیا۔دفتر خارجہ کی جانب جاری اعلامیہ کے مطابق برلن میں اپنے قیام کے دوران وزیر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کا چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے حادثے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

اللہ تعالی نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؓکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اہل وطن اور عالم اسلام کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی ابدی فلاح کے لئے اللہ تعالی نے آپﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

نبی کریم ﷺکے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے سے پاکستان دنیا کی طاقتور ترین ریاست بن سکتا ہے ، صدر عارف علوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ ﷺکے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے سے پاکستان دنیا کی طاقتور ترین ریاست بن سکتا ہے ، جب ہم محبتوں سے خود کو بدلیں گے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بونر داس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں