سی پیک

سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی گئی، تر جمان

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کے تحت اہم منصوبہ ہے اور نئے عہد میں چین۔ پاک تعاون کا مثالی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کاایک اور اہم اقدام، “انفیکشن پریونشن اینڈ کنٹرول” کے نام سے آن لائن ایپ متعارف

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں انفیکشن کی روک تھام، عام لوگوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے بارے آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے متعلق تفصیلی معلومات مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے متعلق قراردار اقوام متحدہ میں منظور

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر قرارداد منظور ہوگئی ہے، چین، امریکا اور روس بھی پاکستان مزید پڑھیں

محمود خان

ضابطہ اخلاق کیس؛ وزیراعلی کے پی محمود خان کے خلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیراعلی محمود خان کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعلی کے پی محمود خان کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے وزیراعلی محمود خان کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہبازشریف موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تنظیم سی او پی 27 کے نائب صدر نامزد

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم سی او پی 27 نے شہبازشریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کو بڑے عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس،ایف آئی اے قانون کے مطابق کارروائی کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد، وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) سینئر سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوبارہ بطور وفاقی وزیر داخلہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت عدالت مزید پڑھیں

نواز شریف

ثابت ہوگیا سزا غلط، مجھ سے انتقام لیتے لیتے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا،نواز شریف

لندن(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا، مجھ سے انتقام لیتے لیتے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، ن مزید پڑھیں