وفاقی کابینہ

کابینہ نے پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ روکنے کیلئے 41کروڑ فنڈز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کے لئے 41کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری وارنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

منی لانڈرنگ کیس،وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ سمیت تمام ملزمان کل 12 بجے طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازسمیت تمام ملزمان کل بدھ کو 12 بجے طلب کرلیا۔ اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور میں منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازعدالت پیش ہوئے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عدالت کا رانا ثنا کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج مزید پڑھیں

پاکستان

بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کاگجرات جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے بے بنیاد دعوی کیا کہ مزید پڑھیں