اشرف بھٹی

تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ، ملک موجودہ حالات میں لانگ مارچ اور دھرنوںکا متحمل نہیں ہو سکتا ،اندرونی اور مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

وزیر اعظم کا ایک ادارے کے سربراہ کی پریس کانفرنس کا کریڈٹ لینا ناقابل فہم ہے،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(رپورٹنگ آ ن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے پریس کانفرنس کے حوالے سے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا یہ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

مذاکرات کا کوئی آپشن نہیں بچا، عوام کا فیصلہ فوری انتخابات، عمران اسماعیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اب مذاکرات کا کوئی آپشن نہیں بچا ہے، عوام کا فیصلہ ہے کہ فوری انتخابات کرائے جائیں۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ مزید پڑھیں

پرویز الہی

مخیرحضرات کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اپنے وسائل اور مخیر حضرات کے عطیات سے سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام کر رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے سابق رکن قومی اسمبلی میاں طارق مزید پڑھیں

وزیراعظم

جو وطن کا نہیں وہ کسی کا نہیں،جس ادارے نے پالا عمران نیازی نے اسی کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا، وزیراعظم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے،سعودی عرب نے عمران خان کو 14 یا 18 کروڑ کی گھڑی تحفے میں دی تھی، مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ

حکومت کا ریڈزون اسلام آباد کی توسیع کا فیصلہ سیاسی تصادم کو دعوت دینا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کا ریڈ زون اسلام آباد کی توسیع کا فیصلہ سیاسی تصادم کو دعوت دینا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں